Episode 21
4m | Oct 10, 2020یادوں کے آئینہ میں ایک سجی ھوی تصویر ھمارے خالو کی بھی ھے ۔ ھمارےخالو (مرحوم) کیونکہ ھماری ماں کے خالہ زاد بھائی بھی تھے اسلیے ھم انھیں عشرت ماموں کہتے تھے، کالج میں پروفیسر تھے، سراپا شرافت، مجسم تہذیب، بھت دھیمی شخصیت، گفتگو میں کفایت شعار ، "
Khalid ki Sargozisht
Loading...