Episode 24
3m | Oct 10, 2020متناسب چہرے کے نقوش، ڈھلتی عمر ، ھمیں دیکھتے ھی وہ بے اختیار اپنی جگہ سے اٹھے اور انھوں نے ھمیں اپنے سینہ سے لگا لیا اور پھر ھمیں ایک محبت سے لہو لہان شخص کی آواز سنائی دی کہ بیٹا میں ہی تمھارا بدقسمت باپ ھوں
Khalid ki Sargozisht
Loading...