Episode 18
4m | Oct 10, 2020مسکرائیے کہ آپ خالد کی سرگزشت پڑھ رھے ھیں۔ ننھیال میں چھوٹے، بڑے، جب ایک ساتھ جمع ھوتے تو یقین کریں شور و غل سے ایک زلزلہ سا آیا رہتا۔ پورا کنبہ با مذاق اور باتونی آپس میں ایک دوسرے کی دھجیاں اڑا دی جاتیں
Khalid ki Sargozisht
Loading...